Breaking News

Amazing OST of New Pakistani Dramas

   

Pakistani Drama OST
Image Source-Instagram | Image by Adeel Chaudhry,Kinza Hashmi and Sami Khan
         

او ایس ٹی  

امید جیو ڈرامہ    

 خواب ٹوٹے 
کرچیوں سے ہےگھر بھر گیا
ایک خواہش 
دھوپ بن کر سروں پر رہی 
منزلیں گم گئی 
راستے بن گئے 

فاصلے 
فاصلے

ایک پل کی خوشی
دوسرے میں چھنی
دیکھتے رہ گئے
 
ایک امید تھی 
وہ بھی ٹوٹی ہوئی 
میرےخوابوں ںسےہی مر گئی 
آ سمان کیوں نہیں مہران 

اپنے ہی سائے کے
 پیچھے چلتےرہے
دورے تھم گئی 
خواہش

خواب کے موڑ پر 
آنکھ بیٹھی رہی 
رات آئی نہیں 
کیا کہیں

بات ٹوٹی ہوئی جب سے
 پوری ہو ئ
جب ملے تھم گئے 
دھوپ کھلتی رہی 
چھاؤں چھپتی رہی 
ہم جہاں بھی گئے 
جانے جگ بے نشان
دل میں ڈر بھر گیا 

آنسوؤں سے زمین چھپ گئی 
ایک امید تھی 
وہ بھی ٹوٹی ہوئی 
میرےخوابوں ںسےہی مر گئی 
آ سمان کیوں نہیں مہران


فا صلوں میں کہیں راستے گم گئے 
دھول بن کر اڑیں منزلیں
ایک امید پر عمر کاٹی مگر
جھوٹ سب کھل گئے 

مور مرتی ہوئی 
مرتے ہی رک گئی 
دو قدم ہی چلے
جا نے جگ بے نشان
دل میں درد بھر گیا 

آ نسو ؤں سے زمین چھپ گئ
چھپ گئی
آسمان کیوں نہیں مہربان

ایک امید تھی
وہ بھی ٹوٹی ہوئی 
میرے خوابوں سے ہی مر گئی 
آ سمان کیوں نہیں مہران 

امید او ایس ٹی کی تفصیلات

 
گا نا  :    امید
گلوکار  : ضہیب حسن, افشاں فواد
ترتیب : سا حر علی بگا 
دھن : علی مو ءن
پیشکش : سیونتھ سکا ئ انٹر ٹینمنٹ 
پروڈیوسر : عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی 
چینل  :  جیو ٹی وی 



Source :  Umeed Ost  



 اڑان جیو ڈرامہ

اکھیاں اداس ہیں 
ملنے کی پیاس ہے 
اجا اجا اجایارا 
تو ہی مجھے راس ہے

تیرے سنگ یارا سارے 
جڑے ہیں سپنے میرے 
انہیں توپورا کرنے 
آک واری آ

من رویا رے
رویا رے
من رویا رے
سب کچھ کھویا رے
کھویا رے
من رویا رے
رویا رے
رویا رے


من رویا رے
رویا رے
من رویا رے
سب کچھ کھویا رے
کھویا رے
من رویا رے
رویا رے
رویا رے


چھوٹی  چھوٹی دوریاں
آ گئی ہیں درمیاں 
کیسے ہو گا پورا فاصلہ 
ڈور چھوٹی ہا تھ سے 
کیا ہوا کس بات پر
بڑھ گیا ہے اتنا فاصلہ 

تو دور نظر و آ ؤیں
تہ ساواں رک دیاں میریاں

تیرے سنگ یارا سارے 
جڑے ہیں سپنے میرے 
انہیں تو پورا کرنے 
اک واری آ


من رویا رے 
رویا رے
من رویا رے
سب کچھ کھویا رے
کھویا رے
من رویا رے
رویا رے
رویا رے


تیرے سنگ یارا سارے 
جڑے ہیں سپنے میرے 
انہیں تو پورا کرنے
اک واری آ

بھیگی بھیگی آ ہٹیں
دبی دبی راحتیں
حال دل کیسے ہو بیان
جھوٹی موٹھی روٹھنا
جھلمنوں سے جھا نکنا
بن گیا ہے چاہت کا سماں 

تینوں کول بیٹھا کے ویکھاں
تے سالاں ویکھی جاواں
تیرے سنگ یارا سارے
 
جڑے ہیں سپنے میرے
انہیں تو پورا کرنے
اک واری آ 

اڑان او ایس ٹی کی تفصیلات 

گا نا  :    اڑان
گلوکار  : نبیل شوکت,  نرمل رائے 
ترتیب : نوید نشاد
دھن : احسان تالش 
پیشکش : سیونتھ سکا ئ انٹر ٹینمنٹ 
پروڈیوسر : عبداللہ کادوانی اور اسد قریشی 
چینل  :  جیو ٹی وی




Source :  Uraan Ost



سراب  ہم ٹی وی ڈرامہ


ہیں منزلیں لا پتہ 
تو کون ہے یہ بتا

ہیں منزلیں لا پتہ 
تو کن ہے یہ بتا 

تو میرے خوابوں میں ہے
تو ہی خیا لوں میں ہے
جنہیں سمجھ نہ پاؤں
تو ان سوالوں میں ہے 

میں جینا چاہوں جی نہ پاؤں 
جو تو نہ ملےمر جاؤں 
جو تو نہ ملے مر ہی جاؤں 
مر ہی جاؤں 

اکھیاں ہیں اداس کیوں
اکھیوں میں ہے پیا س کیوں
اکھیوں میں لکھی پر یم کہا نی

اکھیاں ہیں اداس کیوں 
اکھیوں میں ہے پیا س کیوں
اکھیوں میں لکھی پر یم کہا نی

جب سے تیرا نقش میرے عکس میں جڑا ہے 
دل یہ میرا رقص کر رہا ہے 
رفتہ رفتہ لمس تیرا جادو کر رہا ہے 
جادو کر رہا ہے 

یہ کیسی ہیں الجھنیں
سمجھ میں نہ آ یا
یہ سایہ تیرا ہے یا کوئی مایا


اکھیاں ہیں اداس کیوں
اکھیوں میں ہے پیا س کیوں
اکھیوں میں لکھی پر یم کہا نی

اکھیاں ہیں اداس کیوں 
اکھیوں میں ہے پیا س کیوں
اکھیوں میں لکھی پر یم کہا نی

یہ زمانہ کہ رہا ہے 
خود سے میں ہوں غافل 
تونے مجھ کو پاگل کیا ہے 

میرے دل کو تیرا پہرا 
قا بو کر رہا ہے 
قا بو کر رہا ہے

جہاں پر بھی دیکھوں نظر تو ہی آ ئے 
یہ رشتہ کسی کو سمجھ میں نہ آ ئے 

اکھیاں ہیں اداس کیوں 
اکھیوں میں ہے پیا س کیوں
اکھیوں میں لکھی پر یم کہا نی



سراب گا نے کی تفصیلات 

گلوکار  : نوید نشاد 
ترتیب : نوید نشاد 
دھن : قمر نشاد
پیشکش : ایم ڈی پروڈکشن 
پروڈیوسر : مو منہ درید 
چینل  :  ہم ٹی وی 


Source : Saraab Ost 


No comments

9 Best Screen Writers of Pakistan and their Drama List

A good script is very important for making a good play.Although making a play is a team work of director,actors but main thing is a good scr...